ڈھڈیال (ادارہ) پیارے بھائی سینیئر صحافی،چیف ایڈیٹر ڈھڈیال نیوز ریاض بٹ کا جوانسال صاحبزادہ فہد عظام بٹ رضائے الہی سے انتقال کرگیا ۔


مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھا جس کا حال ہی میں راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں آپریشن کیا گیا لیکن فہد
 عظام گزشتہ روز انتقال کرگیا۔

اس کی نمازجنازہ آج بروز جمعرات صبح 10 بجے آبائی گاوں ڈورے میں ادا کی گئی۔
ہم رنج و غم کی اس گھڑی میں ریاض بٹ کیساتھ کھڑے ہیں۔

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین کی بخشش کا بھی زریعہ بنائے اور ریاض بٹ  اور دیگر لواحقین کو صبرعطا فرمائے.آمین 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close