راولپنڈی :  لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کرنے والے آکاش علی کا موقف سامنے آگیا۔

ٹیکسلا کی عاصمہ بی بی نے علی آکاش بن کر دوسری لڑکی سے شادی کرلی علی آکاش کا کہنا ہے وہ اور اسکی بیوی خوش ہیں جبکہ ان پر جھوٹا کیس لڑکی کی پھوپھو نے کیا ہے۔

ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے علی آکاش کا کہنا ہے کہ وہ قدرتی طور پر لڑکا تھے انہوں نے اپنی جنس تبدیل نہیں کروائی بلکہ جب انہیں اپنے اندر تبدیلی محسوس ہوئی تو انہوں نے اپنا چیک اپ لاہور کے ایک اسپتال سے کروایا اور آپریشن کے ذریعے مکمل طور پر مردانہ زندگی اختیار کی اور پھر نیہا بی بی سے باقاعدہ قانونی طور پر شادی کی جس کے تمام شواہد موجود ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close