پی آئی اے طیارہ کے ملبہ سے حادثہ کے بعد بہت سی ایسی اشیا ملیں ہیں جن کو دریافت کرنے پر پبلک اور امدادی ٹیمیں حیران تھیں۔ زیر نظر تصویر نوٹوں سے بھرے ایک بیگ کی ہے۔ ایسے نہ جانے کتنے بیگ ادھر سے ادھر ہوتے ہوں گے۔ 

اس لیول کی منی لانڈرنگ ہی نہیں، پرانے پائیلٹ اور ریٹائرڈ ائیر ہوسٹسز اگر یہ سطور پڑھ رہی ہیں تو وہ بھی اس امر کی گواہی زبان سے نہ سہی دل میں ضرور دیں گی کہ ایک عرصہ تک ہماری ائر لائنز عملے کی ملی بھگت سے منشیات کی سمگلنگ اور ہیومن ٹریفکنگ کے لیے ایسے استعمال ہوتی رہی جیسے جہاز نہ ہوں سبزی کے ٹرک ہوں۔

بشکریہ: حاجی طیب /وٹس ایپ
-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close