کلرکہار(محمدعثمان) دو موٹر سائیکلوں میں تصادم سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بوچھال سرکلاں روڈ پر دو موٹر سائیکل آمنے سامنے ٹکرا گئے جس کی وجہ سے دو نوجوان شدید زخمی ہو ئے جن میں ایک سے نوجوان شہروز ظفر ولد ظفر حسین سکنہ بوچھال کلاں جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ دوسرے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا،حادثہ تیز رفتاری اور ہیلمٹ کے نہ استعمال کرنے سے پیش آیا۔  

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close