بلکسر (قیصر بخاری) سردار عبد اللہ خان اور سردار عون عباس دلہہ نے سردار ذولفقار دلہہ گروپ کو خیر باد کہہ دیا.... اور سردار گروپ میں شمولیت اختیار کر لی سابق ضلع ناظم چکوال حاجی سردار غلام عباس گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر ان کی برادری دوست احباب سب نے مشترکہ طور پر باضابطہ سردار گروپ میں شامل ہونے کا یک زبان ہو کر اعلان کر دیااس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں سردار غلام عباس خان اور ان کے قریبی رفقا اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔

 ان  میں سردار محمد خان چوہدری محمد یوسف تھوپا بہادر چوہدری محمود اقبال سابق چیرمین ٹاؤن کمیٹی بھون اور سردار ممتاز علی خان سردار چنگیز خان چوہدری کامران اور معززین  علاقہ شامل ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close