چکوال میں ریڑھی کے مالک کامبینہ آم چور پر تشدد،. A+ A- Print Email چکوال(ڈاکٹر بٹ 7 نیوز)چکوال میں ریڑھی کے مالک کامبینہ آم چور پر تشدد،.مرغا بنا کر پاوں میں سنگل ڈال کر بجلی کے کھمبے سے باندھ دیا۔اس سے قبل آزادانہ مکوں اور لاتوں کا استعمال کیا گیا۔ ٹی وی رپورٹ
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know