چکوال(ذوالفقاراحمد)سنا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے لیکں یہاں ایسی بات ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔چھپڑ بازار میں مدینہ مارکیٹ کے پاس گندگی کے ڈھیر ایک مہینے سے کوئی اٹھانے نہیں آیا اور شائد آئے گا یا نہیں۔ گلی سے گزرنا محال۔تبدیلی آگئی ،سرکار لمبی تان کر سو گئ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close