چکوال (عبدالغفار پارس)تفصیلات کے مطابق  فرزانہ بی بی دختر منظور حسین ساکن پنڈ دادنخان ضلع جہلم جو تھانہ صدر چکوال کے علاقہ میں سال 2013 ہونے والی قتل کی واردات میں نامزد مجرم تھی  اور بعد واردات روپوش ہو گئی تھی اور جس کی گرفتاری کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے گئے۔ 
علی عباس ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال نے اپنی ھمراھی ٹیم کے مجرم اشتہاری فرزانہ بی بی دختر منظور حسین کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ 
علی عباس ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال  کی اس شاندار کارروائی کو عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے احسن الفاظ میں سراہا

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close