فیصل آباد(نیٹ نیوز) فیصل آباد میں  ایک نوجوان نےاپنی گرل فرینڈ کے گھر کے سامنے خود کوگولی مار لی...خدارا ایسی باتوں اور ایسی دوستیوں، اور محبت سے گریز کریں ۔نہ جانے والدین کس طرح اپنے بچوں کو جوان کرتے ہیں اوربچے آخر میں کیا کرجاتے ہیں۔


نوجوان کی زندگی سے بھرپورتصویر

والدین کو بھی چاہئے کہ وہ اس طرف توجہ دیں اور بچوں کی جائز خواہشات کا احترام کریں۔ذات ہات سے نکلیں اور دل کو بڑا کریں۔خدا نے سب انسانوں کو برابر پیداکیا ہے۔نفرتوں اورکدورتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close