اسلام آباد(نیٹ نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عارف شاہ کے خلاف مقدمہ درج ۔ مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، نقص امن،کارسرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازمین کو اکسانے کی دفعات شامل۔ عارف شاہ کو یوٹیلیٹی سٹورز ہیڈ کوارٹر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اب باقاعدہ مقدمہ درج کر کے گرفتاری ڈال دی گئی۔عارف شاہ نے گزشتہ روز یوٹیلیٹی سٹورز پر سامان نا ہونے کی شکایت کی تھی۔۔
یوٹیلیٹی سٹورز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عارف شاہ کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(نیٹ نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عارف شاہ کے خلاف مقدمہ درج ۔ مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، نقص امن،کارسرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازمین کو اکسانے کی دفعات شامل۔ عارف شاہ کو یوٹیلیٹی سٹورز ہیڈ کوارٹر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اب باقاعدہ مقدمہ درج کر کے گرفتاری ڈال دی گئی۔عارف شاہ نے گزشتہ روز یوٹیلیٹی سٹورز پر سامان نا ہونے کی شکایت کی تھی۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know