داتا دربار دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت
: دو سہولتکاروں کی تصاویر حاصل کر لیں
گذشتہ رات کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دونوں سہولتکار کرفتار کر لئے، ذرائع 
سہولتکاروں کا سراغ حراست میں لئے جانے والے رکشہ ڈرائیور سے ملا، ذرائع
:ایک سہولتکاروں نے سلیپر اور دوسرے نے چپل پہن رکھے تھے
دونوں سہولتکاروں نے سیاہ رنگ کی شلوار قمیض پہن رکھی تھی
خودکش حملہ آور نے سیاہ شلوار قمیض پہن رکھی تھی 
تینوں دہشتگردوں نے دھماکے سے قبل رات دراوغہ والا کے علاقے میں بسر کی، ذرائع
دھماکے کی صبح سو 6 بجے دو سہولتکار داتا دربار کے علاقے میں دیکھے گئے
:واقعے سے قبل سہولتکار داتا دربار بھی داخل ہوئے اور ریکی کی 
ساڑھے 6 بجے ایک سہولتکار کو دربار سے باہر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے
لدربار کے ساتھ گلی میں ایک دوسرے کو کراس کرتے ہوئے سہولتکاروں نے معلومات کا تبادلہ کیا
دونوں سہولتکار دھماکے سے چند روز قبل بادامی باغ کی پٹھان کالونی میں بھی دیکھے گئے


ان خبروں کے بعد آنے والی ایک ٹی وی رپورٹ

بشکریہ : ملک محمد معظم قادری

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close