ہوم
»
ڈھڈیال
» جاتلی پولیس نے ٹریکٹرچور2 اشتہاری مجرمان کرفتارکرلئے
دولتالہ(نجیب جرال سے)سی پی او راولپنڈی عباس احسن کی ہدایات پر تھانہ جاتلی پولیس نےاشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے02 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار اشتہاری مجرمان میں قمر اقبال اور محمد آصف شامل ہیں۔ مجرمان اشتہاری ٹریکٹر چوری کے مقدمہ میں تھانہ جاتلی پولیس کو مطلوب تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know