چکوال (ملک معظم قادری)الائیڈ پارک چکوال میں رات کو تو بجلی نہیں ہوتی البتہ دن کے اجالے میں بجلی کا ضیاء ہو رہا ہے ۔ الائیڈ پارک انتظامیہ عرصہ دراز سے بند فوراہ تو نہ چلا سکی جبکہ دن میں بجلی کی بلا تعطل ترسیل جاری ہے ، شائد دن کے اجالے میں یہاں سورج کی روشنی صحیح طرح نہیں پہنچ پاتی یا بہت ہی کم ہوتی ہوگی۔ اسی لئے زیر نظر تصویر میں دن کے اجالے میں بجلی کے پول پر لائٹ جلتی ہوئی نظر آ رہی ہے ۔۔۔
الائیڈ پارک چکوال میں شائدسورج کی روشنی صحیح طرح پہنچ نہیں پاتی
چکوال (ملک معظم قادری)الائیڈ پارک چکوال میں رات کو تو بجلی نہیں ہوتی البتہ دن کے اجالے میں بجلی کا ضیاء ہو رہا ہے ۔ الائیڈ پارک انتظامیہ عرصہ دراز سے بند فوراہ تو نہ چلا سکی جبکہ دن میں بجلی کی بلا تعطل ترسیل جاری ہے ، شائد دن کے اجالے میں یہاں سورج کی روشنی صحیح طرح نہیں پہنچ پاتی یا بہت ہی کم ہوتی ہوگی۔ اسی لئے زیر نظر تصویر میں دن کے اجالے میں بجلی کے پول پر لائٹ جلتی ہوئی نظر آ رہی ہے ۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know