گوجرہ (نیٹ نیوز) بھاٸی نےبھاٸی کو چھریوں کے وار سے موت کے گھاٹ اتار یا۔تفصیلات کے مطابق نیو پلاٹ  گلی  نمبر 11 بی میں سگے بھاٸ کے ہاتھوں بھاٸ قتل ہوگیا۔ ۔تنویر ولد لطیف کو اس کے بڑے بھاٸ نے گھریلو جھگڑے پر  قتل کیا ۔

مقتول کچھ عرصہ قبل دبٸ سے واپس أیا تھاجسے بڑے بھائی نے چھریوں کے وار کرکے ابدی نیند سلادیا۔




ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close