تلہ گنگ (کامران انصاری)انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ  کی جانب سے  21 جون بروز جمعۃ المبارک فری آئی کیمپ اور فری ہومیوپیتھک کیمپ لگایا جائے گا لاہور لیزر آئی ہاسپٹل   پاکستان کے مشہور و معروف ڈاکٹر ظفر صدیق انصاری وائس چیئرمین انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان اور ڈسٹرکٹ چکوال ڈاکٹر ونگ کے صدر ڈاکٹر عامر رزاق  انصاری اپنی خدمات سرانجام دیں گے کیمپ میں فری ادویات اور فری چیک اپ کیا جائے گا   آپریشن کی سہولیات بھی مہیا کی جائیں گی لیکن آپریشن لاہور لیزر آئی  ہاسپیٹل میں کیا جائے گا   تمام احباب اس میسج کو آگے فارورڈ کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنے

ایڈریس گلی مکتبہ فاروقیہ مسجد فاروق اعظم محلہ غرب کامران انصاری مرکزی نائب صدر انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان  ہاوس برائے رابطہ موبائل نمبر 03005471403 ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close