دیپال پور(نیٹ نیوز)اوباشوں نے دیپال پور محلہ حامد شاہ کے ر ہائشی حافظ علی شہزاد، علی شیر ولد محمد رمضان موچی اور ان کی والدہ والد پر بھی گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوکر ان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا   اور جب وہ میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچے تو ان پر ملزمان نے دوبارہ ایمرجنسی بلاک ڈاکٹر کے آفس میں حملہ کر کےدونوں بھائیوں کو حراساں و پریشان کرنے کے لیے دوبارہ تشدد کا نشانہ بنا کر ظلم کی انتہا کی گئی  ۔


متاثرہ خاندان کی جانب سے ڈی پی او اوکاڑہ، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی اور انصاف فراہم کیے جانے کی اپیل کی گئی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close