ڈھڈیال  (شفیق ملک)قصبہ فرید کسر میں اشتہاری مجرم کے بھائی نے اشتہاری مجرم کو بھگا دیا، جس پر بھائی کوگرفتار کرلیا گیا۔ اے ایس آئی بدر منیر نے استغاثہ دیا کہ وہ ہرڑ چوک پر موجود تھا کہ مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ڈکیتی کا مجرم اشتہاری تجمل حسین ولد محمد ریاض ساکن فرید کسر اس وقت اپنے گھر میں موجود ہے۔مجرم اشتہاری کو پکڑنے کیلئے چھاپہ مارا تو اس کے بھائی شرافت علی نے بلند آواز دیکر اسے بھگا دیا۔پولیس نے بھائی شرافت علی کو گرفتار کرلیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close