چکوال (سفی الدین صفی)رمضان بازار میں سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کے بیان نے شکوک و شبہات پیدا کر دئیے روزانہ چار لاکھ کا سامان لاتا ہوں جبکہ اسی وقت رکشے پر صرف چند تھیلے سامان لا کر رکھا گیا عوام کو لائن میں ایک پاؤ لیموں ایک کلو پیاز ایک کلو چینی فراہم کی جارہی ہے اور ٹوٹل چار سٹالوں پر پچاس ہزار سے زائد کا سامان نظر آ رہا تھا۔


 سیکرٹری نے کہا کہ میرے پاس سٹاف نہیں اور دیہاڑی پر میں نے بندے لگا رکھے ہیں دال میں کالا بلکہ سیاہ کالا دکھائی دے رہا ہے مزید تفتیش پر بہت کُچھ سامنے آنے کی توقع ہے اربوں روپے کی سبسڈی میں بھی گھپلوں کی گونج سُنائی دے رہی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close