پنڈدادن خان (سعدیہ شاہ سے) جہلم روڈ ٹریفک کیلئے بند گاڑویوں کی لمبی قطاریں ۔ملک پور کے قریب سڑک برساتی  پانی میں بہہ جانے سے راستہ بند۔ایک سال قبل بننے والے پل کا کاز وے بند ھونے سے برساتی نالہ سڑک بہا کرلےگیا ۔محکمہ ہائی وے مکمل خاموش ۔دو گھنٹے سے ضلعی ہیڈ کوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع مسافر پریشان ۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ انتظامیہ مکمل طور پر غائب ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close