قصور(سعدیہ شاہ) لوہاراں والا باغ دیپالپور روڈ پر ٹرک الٹ گیا۔حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ٹرک الٹنے کی وجہ سے ڈرائیو ٹرک میں ہی پھنس کر رہ 
گیا۔ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد ڈرائیور کو بحفاظت ٹرک سے باہر نکال لیا۔


ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close