رائیونڈ(سعدیہ شاہ) ملک مزمل کا بیٹا محمد مدثر بے رحمی سے قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاملک محمد مدثر مشن سکول رائیونڈ کا رہائشی تھا چند دن پہلے شادی ہوئی ابھی ہاتھوں کی مہندی ہی اتری نہیں آج اس کو ایک ظالم فضا نامی عورت اور بابر نامی مرد نے مدثر کو گھر سے نکلتے وقت مشن سکول کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا تھانہ سٹی رائیونڈ پولیس نے ملزمان کے گھر چھاپا مار کر گرفتار کرلیا ملزم انویسٹیگیشن کی حراست میں اصل حقیقت پولیس کی تحقیقات کے بعد یہ وقوع کیوں ہوا کیسے ہوا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close