ڈیرہ اسماعیل خان(سعدیہ شاہ)ڈیرہ اسماعیل خان میں خود کش دھماکے سے پہلے دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا حملے میں جب دو پولیس 
اہلکاروں کی ڈیڈ باڈیوں کو ہسپتال لایاگیا تو وہاں پر پہلے سے موجود خودکش حملہ آور خاتون نے اپنے آپ کو دھماکے سے اُڑا دی۔


اجس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار سمیت 8مزید  افراد شہید ہوگئے اور 35 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں 10 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔پولیس ذرایع

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close