لاہور(کامران انصاری سے)لاہور باٹا پور لکھن شریف کے علاقہ میں دس سالہ بچے کو زیادتی کے باد قتل کر دیا گیا۔ سبحان امجد نامی بچہ صبح اپنے  گھر سے باہر کھیلنے کے لئے نکل گیا اور واپس نہ آ سکا۔تلاش کرنے پر اس کی نعش ملی جسے پرتشدد کے واضح نشان تھے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close