چکوال (صفی الدین صفی)تصویر میں موجود یہ دو مشکوک افراد جن کے گلے میں لٹکے کارڈ بھی مختلف ہیں اور ایک آذاد کشمیر کا رہائشی نام غلام حسین بتا رہا ہے جبکہ داڑھی والا مظفر گڑھ بتاتا ہے گھروں کا سروے کر کے پوچھ رہے ہیں کہ گھر میں کتنے افراد رہتے ہیں پوچھ گوچھ کے بعد فرار ہوگئے ڈی سی چکوال کا حوالہ دے رہے ہیں۔
 ڈی سی صاحب کے ریڈر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کے نوٹس میں نہیں عوام خبردار رہیں اور اگر کسی کو ان کے بارے معلومات ہوں تو آگاہ کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close