نارووال (سعدیہ شاہ سے)شکرگڑھ کے نواحی گاوں ہرڑ کلاں میں گیس سلنڈر دھماکہ سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے۔دکاندار عبدالقیوم بھی جھلسنے والوں میں شامل ہے۔زخمی ہونے والے3 بچوں کو لاہورہسپتال میں منتقل کر دیا گیاہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close