میانوالی(سعدیہ شاہ سے)گولی لگنے سے نوجوان جانبحق۔محلہ یاروخیل میں نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا۔مبینہ طور پر مخالفین نے دیرینہ دشمنی کے سبب نوجوان کوگولی ماری۔ریسکیو1122نے زخمی کو طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا لیکن نوجوان جانبر نہ ہو سکا۔ریسکیوذرائع

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close