کبیروالا(سعدیہ شاہ سے)یو ایس بی فیلش گم ہونے پر والد کا بیٹیوں پر تشدد،باپ یا جلاد ۔ظلم اور جہالت کی انوکھی کہانی باپ جلاد بن گیا۔فلیش گم ہونے کی سزا، باپ نے اپنی ہی بیٹوں کو درخت سے لٹکا دیا۔ معصوم بچیاں چیختی چلاتی رہی مگر ظالم باپ کو رحم نہ آیا۔ چند روپوں کی فلیش کے لئے سگی بیٹیوں کو لٹکا کر تشدد بھی کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close