گوجرانوالہ(سعدیہ شاہ سے)کنگنی والا کے قریب کنٹینر نے کار سواروں کو کچل ڈالا۔حادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔جاں بحق افراد کی لاشوں کو گاڑی سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حادثہ کار کے یو ٹرن لینے کے باعث پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کی جا رہی ہے،ریسکیو  ذرائع

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close