گوجرخان (عمرآزادبٹ) تفصیلات کے مطابق مندرہ چکوال روڈ پر شہزور کی ٹیوٹا ہائی ایس کو ٹکر جس کے نتیجے میں شہزور کا ڈرائیور موقع پر ہی جانبحق ہوگیا جس کی شناخت ملک مناظر کے نام سے ہوئی جو کہ اسلام آباد کا رہنے والا تھا مسافر وین میں سوار دو افراد زخمی جن کی شناخت عابد ساکن ساہنگ صدام ساکن سکھو کے نام سے ہوئی ۔
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی جس نے ڈیڈ باڈی سمیت زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کیا جہاں پولیس قانونی کاروائی مین مصروف ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close