ویو نے اپنی نئی پروڈکٹویوایس ونپاکستان کی مارکیٹ میں پیش کردی ہے۔یہایس سیریز کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس کی ٹیگ لائن "32ایم پی اے ونسلیفی کیپچر یورسیلف” ویو کے نوجوان صارفین کے مزاج کی عکاس ہے جو پرجوش اور اسٹائلش ہیں اور ٹرینڈزکے ساتھ چلتے ہیں۔
ویوو ایس ون بہت سی خوبیوں سے مزین ہے جیسےان ڈسپلے فنگرپرنٹ سکینر، سپر ایملوڈ
ہالو فل ویو ڈسپلے، 32ایم پی اے ون سلیفی کمیراہ،ٹوگل ریئر  کمرہ کے ساتھ دلکش ڈیزائن یعنی ڈائمنڈ بلیک اور اسکائی لائن بلیو رنگوںسے انتخاب پیش کرتا 
ہے۔

اس کی خصوصی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میںٹیکنیکل اور فیشن کے شعبہ جات کے میڈیا سے متعلق افراد کو اس نئی پروڈکٹ کی اوّلین نمائش میں مدعو کیا گیا تھا۔
ویوو”صارف کے لحاظ سے تیارکردہ ٹیکنالوجی برانڈ ہے جو پاکستان میں اسمارٹ فون کے صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ویوو کی اپنی تحقیق کے مطابق ایسے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جوایک اسٹائلش اسمارٹ فون کے خواہشمند ہیں جس میں ان کے لائف اسٹائل کی مناسبت سے خوبیا ں موجودہوں۔اور ایس سیریز اس طلب کو بخوبی پورا کرتی ہیـ”، یہ بات ویوو پاکستان کے سی ای او , ایرک کونگ نے بتائی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close