بوچھال کلاں(ریاض ملک)بوچھال کلاں کا رہائشی 15 سالہ لڑکا اغوا کر لیا گیا تفصیل کے مطابق محمد شعیب ولد منظور ساکن بوچھال کلاں نے تحریری درخواست میں پولیس کو بتایا کہ اس کا بھانجا حماد پیشی کے سلسلے میں چکوال گیا جہاں عدالت کے باہر محمد داود ولد فضل الرحمان نے حماد کے ساتھ ہتھا پائی کی تو حماد نے ا۔ہیں اطلاع دی میں کار لے کر چکوال پہنچا اور حماد کو واپس لا رہا تھا کہ سرکلاں روڈ پر ایک کار نے فائر۔گ کرتے ہوئے ہماری کار کو روک کر اسلحہ کی نوک.  پر حماد کو اغوا کر لیا اغوا کاروں کی تعداد 3بتائی گئی ہے اطلاع ملتے ہی پولیس۔نے کاروئی کرتے ہوئے دواود کو گرفتار کر لیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close