کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والی پی آئی اے کی پرواز میں پاکستانی ماڈل زارا عابد بھی سوار تھیں۔
پاکستانی ماڈل زارا عابد بھی کراچی میں کریش ہونے والے جہاز میں سوار تھیں۔
ماڈل زارا عا بد نے اپنے انسٹا گرام پر جو آخری تصویر پوسٹ کی وہ بھی ایک طیارے میں بیٹھ کر لی گئی تھی۔جس کے کیپشن میں انہوں نے "فلائی ہائی،اٹس گڈ”لکھا تھا۔
طیارہ گرنے والی جگہ پر ریسکیو کا عمل جاری ہے، ابھی تک 17 لاشیں جناح ہسپتال منتقل کی جاچکی ہیں جبکہ 8 زخمی افراد کو بھی قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے، حادثے کا شکار ہونیوالے افراد کی شناخت کا عمل ریسکیو کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know