چکوال(ساجد بلوچ سے )الحاج راجہ امیر بھٹو ممبر پریس کلب چکوال کے سگے بھائی الحاج محمد ایوب کے جوانسال بیٹے فرخ ایوب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم کی میت تترال پہنچ گئی ہے جبکہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا  ۔
-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close