کوئٹہ (شعیب انصاری سے)کوئٹہ کا نوجوان پب جی  گیم کے باعث انتقال کرگیا۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان  لڑکا دن رات گیم میں مصروف رہتاتھا جسے دماغ کا کینسر ہوگیا۔


 کراچی کے آغاخان ہسپتال میں ڈاکٹرو کا کہنا تھا کہ بچے کو  موبائل پر گیم کھلنے   کی وجہ سے دماغ کا کینسر ہو گیا ہے ایک  ہفتہ داخل ہو نے کے بعد لڑکا چل بسا۔


   یادر ہے آج کل نوجوان طبقہ  پب جی  گیم میں زیادہ  مصروف عمل رہتے ہیں اورکھانے پینے کا بھی دھیان نہیں رکھتے اورنہ ہی نمازکا اہتمام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔گیم میں بہت زیادہ مصروفیت کے باعث دماغ اورآنکھوں میں کمزوری اورخرابیاں پیدا ہورہی ہیں۔

-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close