چکوال(راجہ عبدالغفار سے)کلرکہار موٹروے سالٹ رینج میں حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق کلرکہار کے نزدیک موٹروے پر سوزوکی گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ آگے جانے والے کنٹینر سے ٹکرا گئی ۔

اس حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں کو گاڑی کاٹ کر نکالا گیا اور جاں بحق کا سر تن سے جدا ہو گیا۔

 دونوں افراد کو موٹروے ریسکیو نے ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔ حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق رولپنڈی سے ہے۔
-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close