اکثر واردات کرنے والے عوام کو لوٹنے کیلئے نئے نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ایسے ہی ایک ویڈیو کینیڈا کے شہر برانڈن سے سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس بار چوروں نے بہت ہو ہوشیاری سے ایک نیا طریقہ استعمال کیا ہے۔

چوروں نے پہلے آگے جانے والی گاڑی کو پیچھے سے اپنی گاڑی سے ٹکر ماری تا کہ گاڑی رک جائے پھر جیسے ہی گاڑی رکتی ہے تو چور ایک ایک کر کے اپنی گاڑی سے باہر آتے ہیں پہلے ایک چور گاڑی والے شخص کو باتوں میں الجھاتا ہے پھر دوسرا چور گاڑی والے شخص کو کو دھکا دے کر زمین پر گرا دیتا ہے اور قیمتی گاڑی لے کے رفو چکر ہو جاتا ہے ، چور یہ طریقہ کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں اس لئے احتیاط کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close