کلرکہار(راجہ عبدالغفار)تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر سڑک کے کنارے لگے کھمبے سے اٹک گئی
چکوال(راجہ عبدالغفار سے)تیز رفتار بس بریک فیل ہونے کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر سڑک کے کنارے لگے کھمبے سے اٹک گئی اور گہری کھائی میں گرنے سے بچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سےسرگودھاجانے والی کوچ جس میں بیس کے قریب مسافر سوار تھے دربار کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر کھمبے سے اٹک گئی اور گہری کھائی میں گرنے سے بچ گئی اور تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسیکیو اور انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر کرین کی مدد سے بس کو محفوظ کر لیا۔
-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close