دہشت گردوں کے فون سے بلوچستان اور افغانستان کالزہوئیں، 5 مشکوک افراد کو حراست ميں بھی لے ليا گيا۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان اسٹاک ايکسچينج پر حملے ميں ملوث دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے گرد گھيرا تنگ کرنا شروع کرديا۔
دہشت گرد حملے سے 7 روز قبل کراچی آئے اور سينٹرل زون کے گھر ميں بطور مہمان رہے۔ دہشت گردوں سے ملنے والے 2 موبائل فونز سے بلوچستان اور افغانستان فون کالز کی گئيں۔
دہشت گردوں نے 16 لاکھ روپے کيش دے کر حملے ميں استعمال ہونے والی گاڑی خريدی۔ دہشت گرد کی اس کارروائی کا ماسٹر مائنڈ کارروائی ميں بھي شريک تھا۔
دہشت گرد سلمان سال 2018 ميں اندرون سندھ کے ايک ہوٹل ميں بھی رکا۔ جہاں اس نے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی بھی جمع کرائی تھی۔
کاؤنٹر ٹيرارزم ڈيپارٹمنٹ نے ٹيکنيکل بنياد پر مختلف علاقوں سے 5 افراد کو حراست ميں بھی لے ليا ہے
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know