چکوال(خرم منظور) سوہاوا روڈ خانپور کار ٹرک تصادم کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ سوہاوا روڈ خانپور ایکس ایل آئی  کار کنٹرول نہ ہو سکی اور ٹرک سے جا ٹکرائی ۔

حادثہ سے 40 سالہ خرم اعظم ولد محمد اعظم ساکن خانپور کو دروازہ کاٹ کر ریسکیو کیا گیا سر پر گہرا زخم تھا ۔ریسکیورز نے ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close