پاکستان میں ٹک ٹاک گرل کے نام سے مشہور ہونے والی حریم شاہ کا خبر رساں ادارے کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حامی ضرور ہوں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی پاکستان کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔


حریم شاہ کا ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری بہت پسند ہیں لیکن میں ان سے شادی نہیں کر سکتی، بلاول کے علاوہ مجھے انکی پارٹی بھی بہت پسند ہے، لہذا حریم شاہ نے بلاول سے شادی کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے شیخ رشید کے ساتھ شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید صاحب بہت بوڑھے ہو چکے ہیں اور میں اتنے بڑے ان شخص کے ساتھ شادی کیوں کروں؟ ان کی عمر 60 برس کے قریب ہے اور یہ عمر کی آخری حد ہوتی ہے اس سے اوپر تو خوش نصیب ہی جاتے ہیں اگر میں ان سے شادی کر لوں گی تو اپنی باقی کی زندگی بیوہ کی طرح گزارنی پڑے گی۔

خبر رساں ادارے کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کراچی میں فاروق ستار کے ساتھ ہوئی آخری ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار نے میرا موبائل نمبر اپنے موبائل میں نوٹی گرل کے نام سے سیو کر رکھا ہے جو تقریبا پچھلے جیسے سات ماہ سے میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔

حریم شاہ نے بتایا کہ فاروق ستار اسپیشل ان سے ملنے پی سی ہوٹل میں آئے تھے جہاں وہ اپنی تین فرینڈز کے ساتھ موجود تھیں، ہم نے فاروق ستار کے ساتھ مل کر عام اور دیگر پر کھائے اور ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ گپ شپ بھی لگائی، گپ شپ کے دوران ہی فاروق ستار نے کہا کہ ہماری پارٹی کے حالات ٹھیک نہیں ہے کوئی مشورہ دیں جس سے میں اپنی پارٹی کو اوپر لے جا سکوں، جس پر میں نے ان سے کہا کہ میں ٹک ٹاک کے حوالے سے مشورہ دے سکتی ہوں کسی سیاسی جماعت کے حوالے سے نہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close