ڈھڈیال(خرم منظور) راولپنڈی روڈ پر واقع پڑھال گاؤں میں گولی لگنے کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی،وہاں موجود افراد کے مطابق زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجہ میں پڑہال کا رہائشی 57 سالہ میران بخش ولد قادر خان نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوا ریسکیورز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال
No:MC/CHK(210-20)
Date:15-08-20
خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر
۔0334-8744708۔
۔avc.chakwal@gmail.com۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.