سوتیلا باپ محمد سرور دستاویزات میں ہیر پھیر کر کے بیٹی کی شادی طے کرواتے وقت لوگوں سے لاکھوں روپے وصول کرتا ہے اور ایک دو ماہ بعد طلاق بچی کو استعمال کر کے طلاق لے لیتا ہے۔ایک سال کے اندر کتنے واقعات کیئےدستاویزی ثبوت اسکے موجودہ شوہر اورنگزیب نے فراہم کئے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس فراڈ خاندان نے مجھ سے شادی کے نام پر فراڈ کیا ہے۔مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔


 رپورٹر کے مطابق سرور نامی شخص مذکورہ لڑکی کا سوتیلا باپ ہے اور فریقین کے معاملات ڈی ایس پی صدر اور فیملی کورٹ میں زیر سماعت ہیں 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close