چکوال(محمد آصف ملک)حلقہ پی پی تئیس چکوال سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کرنل مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ضلع چکوال کی تمام نشستوں پر پہلے کی طرح کلین سویپ کرے گی شیر کی دھاڑ سے خوفزدہ عناصر جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں پارٹی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتریں گے حلقہ کے عوام کسی بھی وقت میرے موبائل نمبر پر مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں 03453607080

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close