سردارغلام عباس کی فائل فوٹو جو ایک پریس کانفرنس کے موقع پر بنائی گئی

چکوال (چکوال پوسٹ)سردار غلام عباس کے خلاف لاھور ھا۶ی کورٹ بنچ کے فیصلے کے بعد انکے وکیل معروف قانون دان اور ہا۶ی کورٹ کے سابق جج احسن بھون نے کہا ھے کہ بینچ کا فیصلہ انتہا۶ی غیر متوقع ھےکسی قسم کے اثاثے چھپانے پر یہ فیصلہ نہی دیا گیا ھے بلکہ ٹیکس نادہندگی پر یہ فیصلہ دیاگیا ھے حالانکہ میں نے سپریم کورٹ کی کٸ فیصلوں کا باقا۶یدہ حوالہ بھی دیا جس میں سپریم کورٹ نے ٹیکس نادہندگی کے حوالے سے کی۶ بار کہا ھے کہ ٹیکس کے معاملات ایف بی آر کی اتھارٹی ھے عدلیہ اس بارے کوٸ فیصلہ کرنے کی مجاز نہی واضح رھے کہ نواز شریف کے 20 اپریل پانامہ فیصلے میں جسٹس شیخ عظمت سعید نے بڑی واضح ججمنٹ دی تھی کہ ٹیکس نادہندگی پر ہم نواز شریف کو نااہل کرنے کے مجاز نہی یہ ایف بی آر کے معاملات ھیں احسن بھون نے کہا کہ سردار غلام عباس کو سپریم کورٹ سے سو فی صد ریلیف مل سکتاھے کہ ٹیکس نادہندگی معاملات بارے سپریم کورٹ کے واضح آرڈر موجود ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close