فورٹ عباس (ابو حمزہ ساجد)فورٹ عباس مروٹ کے نواحی گاٶں چک نمبر 321/ایچ آر میں نوجوان کی خودکشی۔ محمد یسین ولد محمد احمد وٹو نے  روز روز کی گھریلو ناچاقی  سے تنگ آکرپنکھےسےلٹک کرخودکشی کرلی۔

بتایا جاتا ہے کہ محمد یسین شادی شدتھا اور اس کی عمر 30سال تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close