شکر گڑھ (غلام محی الدین مغل)شکرگڑھ تھانہ چک امرو کے علاقہ میں انتقام کی انتہاء نے بے زبان جانور کو نہ بخشا. چک ناہرہ کے رہائشی حاجی حیات کی لاکھوں مالیت کی بھینس کو رات گئے نامعلوم افراد نے حویلی سے کھیتوں میں لے جا کر اگلی ٹانگیں کاٹ دیں۔بھینس پر ظلم کی انتہا ہو نے سے ہر شہری استغفار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

دیکھئے ویڈیو:


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close