گوجرہ (وٹس ایپ)موچیوالا روڑ چک نمبر 354 ج ب  قادرآباد کے قریب موٹرسائيکل اور ریڑھی میں تصادم کے نتیجے میں رضوان ولد شوکت علی اور  کم سن بچہ بلال ولد رضوان شدید زخمی ہوگئے ۔حادثے کے فوری بعد ریسکیو 1122 نے زخميوں کو تحصيل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

حادثے میں زخمی ہونے والےرضوان کا تعلق چک نمبر 351 ج ب کلیانداس سے ہے  جبکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے بچہ بلال ولد رضوان جاں بحق  ہوگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close