چکوال(چوہدری عمران قیصر عباس) اڈوھروال بائی پاس روڈ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق معمولی تتنارعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔واقہ کے فوری بعد تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔تاہم ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close