وٹس ایپ : فیڈ مل مالکان،فارمرز اور وہ تمام حضرات جوکہ دور دراز سے اجناس منگواتے ہیں غور سے دیکھیں کہ ڈرائیور یا ٹرالر مالکان نے چوری کا کیا طریقہ کار اپنایا ہے ہمارے اندازے کے مطابق 2000 لیٹر پانی کا ٹینک ہو تو ایک ٹرالر پر سے تقریبا 80 ہزار سے 1 لاکھ تک کی چوری ہوگی اور جتنا مہنگا آئٹم ہوگا اتنی زیادہ چوری ہوگی
یہ فوٹیج پچھلے سال بنائی گئی تھی اور ڈی سی ایف اے کے دوسرے پیج پر پوسٹ بھی کی گئی پر اب چونکہ پیج ختم ہوگیا ہے اس لئے کاروباری حضرات کو اس سنگین چوری کے طریقہ کار سے آگاہ کرنے کے لئے دوبارہ پوسٹ کی جارہی ہے
صدقہ جاریہ سمجھتے ہوئے اس پیغام کو آگے بڑھائیں اور شیئر کریں
جزاک اللہ/// سٹی آواز نیوز محمّد حنیف شاہد ڈپٹی بیورو چیف پاکستان
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know