ضلع لیہ (رانا نوید انور) نادرہ آفس  لیہ کو  کو 21 توپوں کی سلامی ۔میں لیہ نادرہ والوں کو 21 توپوں کی سلامی پیش کرتا ہوں  میں اپنی زندگی میں میں پہلی ایسی عورت دیکھ رہا ہوں  جس کی مونچھیں ہوں۔اس کے علاوہ اس کے شوہر کے نام پر بھی ذرا غور کیجئے گا۔

ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر
بولو نیوز
رانا نوید انور
رحیم یار خان

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close